Mirror Work

Print Friendly and PDF

شیشے کا کام


شیشے کا کام سندھ اور بلوچستان میں رائج ہے ۔ لیکن اسے ہر جگہ یکساں پسند کر لیا جاتا ہے ۔ اور اس سے بہت خوبصورت چیزیں بنائی جاتی ہیں شیشے کا کام چھوٹے چھوٹے کول شیشوں کے ساتھ ٹانکے ملا کر کیا جاتا ہے اور اس کو بیل کی شکل میں یا سارا ابھرکر بنایا جاتا ہے شیشے کا کام چھلے کے ساتھ یا چھلے کے بغیر دھاگے کا جال بنا کر کیا جاتا ہے ۔چھلے کے ساتھ بنانا زیادہ آسان ہے جبکہ چھلے کے بغیر بنانے کے لئے تھوڑی سے توجہ کی ضرورت ہوتی ہے ۔ شیشے کا کام سے تھوڑی سی توجہ سے دیدہ زیب ڈیزائن بنائے جا سکتے ہیں ۔ جو کہ دلکش اور بھلے معلوم ہوتے ہیں ۔
Print Friendly and PDF

Post a Comment

أحدث أقدم

Post Add 1

Post Add 2