Introduction of Vocational Tutorial

Print Friendly and PDF

 پیشہ ورانہ کورس کا تعارف

موجودہ پیشہ ورانہ تربیتی کورس 3ماہ کے دورانیہ کے لئے بنایا گیا ہے۔   اس کورس میں طالبات کو سلائی اور کڑھائی کی بنیادی تعلیم دی گی  ہے تا کہ  کورس کے ختم ہونے کے بعد  طالبات اس  سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنی اور اپنے اہل خانہ کے لئے ایک اچھی اور بہترین انکم جنریٹ کر سکیں ۔

کورس کے دورانیہ کی تفصیل 
زبان : اردو
کورس کا دورانیہ : ٹوٹل 180گھنٹے 
 مہینے کے 60گھنٹے
  ہفتہ کے 15گھنٹے
 روزانہ کلاس کا دورانیہ 3گھنٹے
کورس میتھاڈالوجی : 40فیصد پڑھائی اور 60فیصد پریکٹیکل

کورس کی تفصیل

ڈرافٹنگ : پہلا ہفتہ
کٹنگ : دوسرا ہفتہ
ٹیلرنگ : تیسرا ہفتہ
ہاتھ کی کڑھائی : چوتھا ہفتہ
مشینی کڑھائی : پانچواں ہفتہ
قریشیہ : چھٹاہفتہ
اڈے کا کام : ساتواں ہفتہ
نیٹنگ مشین : آٹھواں ہفتہ
موم بتی کی سجاوٹ : نواں ہفتہ
گڑیا بنانا : دسواں ہفتہ
پھول بنانا : گیارواں ہفتہ

موکیش کا کام : بارہواں ہفتہ
Print Friendly and PDF

1 تعليقات

إرسال تعليق

أحدث أقدم

Post Add 1

Post Add 2