
کشیدہ کاری کے لئے کپڑے کا انتخاب
کشیدہ کاری کے لئے ایستے کپڑے کا انتخاب کرنا چاہیے جن کے بنانے سے کشیدہ کاری کرنے میں کوئی دقت نہ ہو۔ اس کے علاوہ کپڑا مضبوط اور پکے رنگوں کا ہونا چاہیے عام طور پر وہ کپڑا لیا جاتا ہے جس کے دھاگے گنے جا سکتے ہوں ۔ ضروی نہیں کہ کپڑا سوتی ہو یا نائیلون یا ریشمی ہو سکتا ہے اور موٹا یا باریک بھی چنا جا سکتا ہے۔

Post a Comment