
سلائی مشین کی اہمیت
کپڑوں کی سلائی ایک ایسا ہنر ہے جس کے لئے محنت کوشش اور مہارت کی ضرورت ہوتی ہے لڑکیوں میں سلائی کا شوق ابتدائی عمر ہی سے پیدا ہونا شروع ہو جاتا ہے ۔ سلائی کے شوق کو مزید فوقیت دینے کے لئے ضروری ہے کہ انہیں ابتدا ہی سے مشین سے سلائی کرنے کے بنیادی اصول سے واقفیت کروائی جائے۔موجودہ دور میں سلائی کی مشین ہر گھر کا ایک لازمی جزو بن گئی ہ ے۔ معمولی نوعیت سے لے کر لباس کی مکمل یاری تک کے لئے مشین کی ضرورت ہوتی ہے ۔ بلکہ یوں کہا جا سکتا ہے کہ آج کل کے مشینی دور میں یہ ہر گھر کی بنیادی اہمیت کی حامل ہے ۔

Post a Comment